برطانیہ میں جنگلات میں آگ لگنے کا شدید خطرہ، حکومت کا ہائی الرٹ جاری August 15, 2026 لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے ملک بھر میں جنگلات میں آگ لگنے کے انتہائی زیادہ خطرے کے پیش نظر شدید الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکومت نے شہریوں، زمین مالکان اور سیاحوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی کسی بھی سرگرمی سے گریز کریں جس سے آگ لگنے