







لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انگلینڈ میں غیرقانونی نمبرپلیٹس کی روک تھام کے لیے نئی پولیس ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے، نیشنل روڈز پولیسنگ کوآرڈینیشن سینٹر پولیس فورسز کے درمیان معلومات کا تبادلہ کرےگا۔ حکام کے