هفته,  12 اکتوبر 2024ء

بجلی

صوبے کو بجلی نہ دی تو نیشنل گرڈ بند کردیں گے، علی امین گنڈاپور نے وفاق کو وارننگ دیدی

  وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے ہمارے صوبے کو بجلی نہیں دی تو نیشنل گرڈ بند کردیں گے۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہماراصوبہ ہے، ہماری حکومت ہے، یہاں وہی ہوگا جو ہم چاہیں گے، اگرنیشنل گرڈ سے بجلی کم کی جائیگی

پنجاب بجٹ میں100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے بجٹ میں 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپیکر ملک احمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے رواں مالی سال 2024-25کا بجٹ پیش کیا۔، وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع

بجلی والوں کے دفتر میں گھس کر ان کی بجلی بند کردو ، اہم صوبائی وزیر کا مشورہ

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سخت گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے معاملے نے سندھ اسمبلی کا ماحول بھی گرما دیا، صوبائی وزرا اور اپوزیشن اراکین کے الیکٹرک سمیت حسیکو پر برس پڑے۔ سعید غنی نے کہا کہ صرف بجلی چور کے بجائے سب کی بجلی بند کرنا

بلوں سے پریشان عوام کے لیے پریشان کن خبر، بجلی ایک روپے 47 پیسے مہنگی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی، قیمت میں مزید ایک روپے 47 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا ذرائع کے مطابق صارفین سے وصولی اگست، ستمبر اور اکتوبر میں کی جائے گی۔ بجلی کمپنیوں نے پیسے 24-2023 کی تیسری سہ

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے اضافے کا امکان،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی نرخوں میں 5 روپے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کی خریداری کی قیمت کے تعین کے لیے نیپرا

حکومت نے اپریل میں بجلی کے بلوں میں کمی کا اعلان کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے رواں ماہ کے بجلی کے بلوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوئی ہے، کمی سہ ماہی اور ڈالر

عید سے قبل عوام پر بجلی گراد ی گئی ، نیپرا نے بجلی مہنگی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 21 ماہ کے بعد اضافہ ہو گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 21 ماہ کے بعد 4 فیصد اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ہوا۔ فرنس آئل سے کم بجلی کی پیداوار نے گزشتہ سال کے

مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے نرخوں میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد یکم جولائی سے بجلی کی قیمتوں میں

سحر و افطار کے دوران بجلی کی بندش نہ ہوگی ، یقین دہانی کروا دی گئی

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)چیف ایگزیکٹو آئیسکو ڈاکٹر محمد امجد خان نے بدھ کے روز کہا کہ آئیسکو انتظامیہ نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے خصوصاً سحر و افطار کے دوران قیمتی صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی، بہترین اور بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے روڈ میپ کو