هفته,  23 نومبر 2024ء

بانی پی ٹی آئی

جلدبانی پی ٹی آئی رِہا ہوں گے اور وزیراعظم بنیں گے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کا کہنا ہے کہ جلد بانی پی ٹی آئی ہوں گے اور وزیراعظم بنیں گے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی دیگر کیسز میں بھی

کوئی برف نہیں پگھلی ، علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو شہباز شریف کیساتھ تصویریں اس وقت تک نہیں بنوانا چاہئیں تھیں جب تک خیبر پختونخوا کے فنڈز جاری نا ہوجاتے۔ عمران خان کا کہنا تھا

عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی ضمانت میں توسیع ،بہنوں نے عدالت میں اپنی ہی پارٹی کی اہم سیاسی شخصیت کو ڈانٹ پلا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں 12 مارچ تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے رہنما پاکستان تحریک

بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنے کو تیار، دیکھیں مکمل خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے بانی پیپلز پارٹی سے بات کرنے کو تیارہو گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان

قوم کو مبارکباد ، بانی پی ٹی آئی نےکل پر امن احتجاج کی کال دیدی، عمیر نیازی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمیر نیازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے کل پرامن احتجاج کی کال دی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ میں نے اور سلمان

میڈیا کو مکمل طور پر کنٹرول کر لیا گیا،مفرور کو وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے،بانی پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی نےاڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہیہ سیاست نہیں آزادی کی تحریک ہے،ایک مفرور کو وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے،اعظم خان کو 40 روز تک اغوا رکھا گیا اور خاور مانیکا کو

روف حسن سازشی،سینئر نائب صدرشیرافضل مروت ایک بار پھر سینئرقیادت کیخلاف کھل کر میدان میں آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر نائب صدر تحریک انصاف شیر افضل مروت کانوٹیفکیشن سے متعلق لاتعلقی کا اظہار ۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں پارٹی عہدے سے ہٹانے کے حوالے سے حامد خان نے جھوٹ بولا، انہیں ہٹایا گیا ہوتا تو اس کا نوٹیفکیشن جاری ہوتا۔انہوں نے کہا کہ