ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری June 22, 2026
بابر اور رضوان کو کچھ چیزوں میں بہتری کی ضرورت ہے ، ہیڈ کوچ قومی ٹیم May 26, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کھلاڑی ہیں اور دونوں ہماری وائٹ بال کرکٹ کے منصوبے کا اہم حصہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیریز میں اچھی کارکردگی دکھا کر کھلاڑیوں کی رینکنگ بہتر