بدھ,  15 جولائی 2026ء

بابر اعظم کی قیادت میں‌ قومی ٹیسٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ

بابر اعظم کی قیادت میں‌ قومی ٹیسٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم نئے کپتان بابر اعظم کی قیادت میں دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے آج صبح اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہوگئی