جمعرات,  21 مئی 2026ء

اے این ایف کی ملک بھر میں بڑی کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار، 200 کلو سے زائد منشیات برآمد

اے این ایف کی ملک بھر میں بڑی کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار، 200 کلو سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد/لاہور/پشاور/کراچی(روشن پاکستان نیوز)  اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن میں ایک نائجیرین خاتون اور مرد بھی شامل ہیں۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 200.81 کلوگرام منشیات برآمد