جمعه,  07  اگست 2026ء

ایران کیخلاف جنگ کیلئے گولہ بارود کی کمی پر صدر ٹرمپ وزیر دفاع پر پھٹ پڑے: امریکی اخبار

ایران کیخلاف جنگ کیلئے گولہ بارود کی کمی پر صدر ٹرمپ وزیر دفاع پر پھٹ پڑے: امریکی اخبار

تہران (روشن پاکستان نیوز) ایران کے ساتھ جنگ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مایوسی اور غصہ  کھل کر سامنے آگیا۔ امریکی اخبار کے مطابق گزشتہ ہفتے کیمپ ڈیوڈ میں ٹرمپ نے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے جواب طلب کیا کہ انہیں گولہ بارود کی شدید کمی کے بارے میں