‘بیگم جان’ میں خوفناک کردار کے بعد بیوی الگ کمرے میں سونے لگی، چنکی پانڈے نے دلچسپ انکشاف کردیا January 20, 2025
مغرب کی نوکری کرو لیکن پاکستان کے مفادات تو نہ بیچو۔ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا January 20, 2024 اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان