ایران سے متعلق اچھی خبر ہی ہوگی، میں بُری ڈیل نہیں کرتا: ٹرمپ May 25, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارا ایران کے ساتھ معاہدہ ابھی مکمل طور پر طے نہیں ہوا، ہمارا معاہدہ سابق امریکی صدر اوباما کے معاہدے کے بالکل برعکس ہوگا۔ امریکی ٹی وی چینل اے بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے