ایرانی ریال خریداروں کے ارمانوں پر پانی پھر گیا June 2, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایرانی ریال خریدنے والوں کے لیے برُی خبر ہے کہ کرنسی متوقع بڑا اضافہ دینے میں ناکام رہی ہے جس سے خریدار پریشان ہو گئے ہیں۔ جیسے ہی مئی 2026 کا اختتام ہوا ہے ایرانی ریال میں سرمایہ کاری کرنے والے بہت سے پاکستانی پریشان