

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں 3 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،ایرانی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز پردیس شہر میں