بدھ,  25 نومبر 2026ء

اگر آپ طاقتور کے قریب ہیں تو یہ مطلب نہیں کہ دوسروں کو روندیں، خواجہ آصف

اگر آپ طاقتور کے قریب ہیں تو یہ مطلب نہیں کہ دوسروں کو روندیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر آپ طاقتور کے قریب ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسروں کو روند کر نکل جائیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دھمکی نہیں دینی چاہیے یہ