جمعه,  18  ستمبر 2026ء

اپوسٹیل اور دستاویزات کی تصدیق کے نظام کی تحقیقات، تین رکنی کمیٹی قائم

اپوسٹیل اور دستاویزات کی تصدیق کے نظام کی تحقیقات، تین رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد(محب)  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اپوسٹیل اور دستاویزات کی تصدیق کے نظام سے متعلق میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت خارجہ کے تصدیقی نظام کی تحقیقات کے لیے تین رکنی انکوائری کمیٹی قائم کردی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری پٹرولیم حامد