منگل,  21 جولائی 2026ء

اوگرا نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا

اوگرا نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 35 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 315 روپے 80 پیسے ہوگئی ہے۔ ڈیزل