







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کا کہنا ہے کہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری ہو گئے ہیں،انٹرپول نے نیب کے کہنے پر ریڈ وارنٹ جاری کئے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نےسینئر صحافیوں سے ملاقات کی