انسدادِ منشیات کے عالمی دن کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کا پیغام

انسدادِ منشیات کے عالمی دن کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کا پیغام 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26 جون 2026ء،انسدادِ منشیات اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن ہمیں اس امر کی یاد دہانی کراتا ہے کہ منشیات کا عالمی مسئلہ صحتِ عامہ، سماجی استحکام، معاشی ترقی اور انسانی سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ بنا ہوا ہے۔ اس اہم دن کے