امریکی مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے تصادم کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر تصادم کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ خیال رہے کہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرانے کے بعد مسافر طیارہ پوٹومیک دریا میں جا گرا تھا، حادثے میں ہلاک ہونے والے 18 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ حکام نے مزید