

واشنگٹن/تہران (روشن پاکستان نیوز)امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے ایران پر مسلسل ساتویں رات فضائی حملوں کا سلسلہ مکمل کر لیا۔ سینٹ کام کے مطابق کارروائی کے دوران ایران کے نگرانی کے مراکز، عسکری لاجسٹکس اور زیرِ زمین ہتھیاروں کے ذخائر کو نشانہ بنا کر