اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کردیا April 27, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔ مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹ اضافہ کیا جس کے بعد شرح سود 10 اعشاریہ 50 فیصد سے بڑھ کر 11 اعشاریہ 50 فیصد ہو گئی ہے۔ خیال رہے کہ