

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سینئر قانون ساز نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی غلط اندازے یا جارحانہ اقدام کے نتیجے میں اسرائیل کے مقبوضہ علاقوں کو ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں ناقابل رہائش بنایا جا سکتا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی