منگل,  24 نومبر 2026ء

آن لائن “عامل” اور “بابا”: سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے کا نیا ڈیجیٹل طریقہ

آن لائن “عامل” اور “بابا”: سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے کا نیا ڈیجیٹل طریقہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں جعلی عاملوں اور پیروں کا کاروبار پرانا ہے، مگر اب یہ سوشل میڈیا پر منتقل ہو چکا ہے۔ اخبارات، رسالوں اور ٹی وی کے بعد یہ لوگ ویڈیوز، جعلی تعریفی پیغامات اور رابطہ نمبروں کے ساتھ “آن لائن روحانی خدمات” کی تشہیر کرتے ہیں۔