

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) پاکستان کی مرکزی قیادت کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ پریس کانفرنس کی صدارت اگیگا پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر رحمان باجوہ نے کی جبکہ مرکزی صدر راجہ طاہر محمود، مرکزی چیئرمین