بدھ,  28 اکتوبر 2026ء

آدھے سر کا درد کیوں ہوتا ہے؟ مائیگرین کی وجوہات، علامات اور علاج جان لیں

آدھے سر کا درد کیوں ہوتا ہے؟ مائیگرین کی وجوہات، علامات اور علاج جان لیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مائیگرین ایک ایسا شدید اعصابی عارضہ ہے جسے عام طور پر آدھے سر کا درد کہا جاتا ہے۔ اس کیفیت میں درد اچانک شروع ہو سکتا ہے اور اتنا شدید ہوجاتا ہے کہ متاثرہ شخص کے لیے روزمرہ کے معمولات انجام دینا یا کسی کام پر