







ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر پیوٹن نےکہا ہےکہ روس کے یورپ کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں، ہم تعلقات بحال کرنےکے لیے تیار ہیں، آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں فوجی و صنعتی کمیشن کے