جمعرات,  19 نومبر 2026ء

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے فی لیٹرو مقر کی گئی ہے۔