شمالی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔