جمعرات,  07 مئی 2026ء
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کوطلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔

مزید خبریں