پیر,  29 اپریل 2024ء
سنی اتحاد کونسل کے رکن احمد خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل کے رکن احمد خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے رکن سنی اتحاد کونسل احمد خان بھچر کو اپوزیشن لیڈر قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پی پی 87 میانوالی سے رکن اسمبلی منتخب ہونے والے احمد خان کو سنی اتحاد کونسل نے اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا۔

جس پر آج سپیکر پنجاب اسمبلی احمد خان نے بطور اپوزیشن لیڈر ان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News