منگل,  14 مئی 2024ء
تازہ ترین

March 22, 2024

وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے موجودہ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ترجیحی کمیٹی کی صدارت وزارت خزانہ کے خصوصی سیکرٹری

خالی اسامیاں پوری کرنے کیلئے حکومت کا ہزاروں ٹیچرزبھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) سرکاری سکولوں میں تدریسی عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ہزاروں اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو 100,000 سے زائد اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے۔ سکولوں میں تدریسی عملے

ملیکہ بخاری کی ہمشیرہ آسٹریلیا میں انتقال کر گئیں

برسبین(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ رہنما ملیکہ بخاری کی ہمشیرہ برسبین میں انتقال کر گئیں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی بروقت مداخلت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما ملیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملاقات کیلئے بیرونِ ملک سفر کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔

افطار پارٹی، بین المذاہب ہم اہنگی کی تقریبِ میں تبدیل

تحریر:سید شہریار احمد سینیئر تجزیہ کار اور نیوز اینکر سید شہریار ایڈوکیٹ کی طرف سے معروف میڈیا پرسنز، شعراء، مختلف مذاہب کے ممتاز افراد کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا یہ افطاری ایک بین المذاہب ہم اہنگی کا منہ بولتا ثبوت تھی کہ مسلمان ہر مذہب کے پیروکار کو

اسرائیل تیزی سے زوال کی طرف بڑھ رہا ہے، صیہونی جنرل کا اعتراف

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)صیہونی ریزرو فوج کے جنرل اسحاق بریک نے کہاہے کہ جب تک اس حکومت کی سب سے بڑی تباہی کے ذمہ دار افراد کو تبدیل نہیں کیا جاتا اور وہ اپنے عہدوں پر براجمان ہیں تب تک حکومت اپنے حتمی زوال کی طرف گامزن ہی رہے گی۔

گملہ جھیل روڈ اور چھپرا ناران میں گلیشئیرز سے تباہی

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)مانسہرہ میں ناران جھیل روڈ پر گلیشئیر پھٹنے سے گملہ جھیل روڈ اور چھپرا ناران متاثر ہوئے، مقامی افراد نے تفصیلات بتا دیں، جبکہ ڈی اے کا عملہ راستے بند ہونے کے سبب تاحال مطلوبہ مقام تک نہیں پہنچ سکا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق گلیشئیرز پھٹنے سے

پیرغلام فرید ن لیگ کا قیمیتی اثاثہ ہیں،نوازشریف

گوجرانوالہ(دلشاد علی) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے سابق ایم پی اے پیر غلام فرید کی خصوصی ملاقات ۔ پیر غلام فرید نے عام انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی،میاں شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ اور محترمہ مریم نواز کے وزیر اعلیٰ پنجاب کا منصب

ماہرین نے دنیا کو جاپان میں پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس سے خبردار کر دیا

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) ماہرین نے دنیا کو جاپان میں پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس سے خبردار کیا ہے۔ کسی شخص کو متاثر کرنے کے بعد یہ وائرس کئی اعضاء کو نقصان پہنچاتا ہے اور اموات کی شرح کورونا وائرس سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس وائرس

برطانیہ، 400 امام و اسکالرز نے انتہاپسندی سے متعلق حکومتی تعریف مسترد کردی

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے 400 سے زائد امام اور اسکالرز نے انتہاپسندی سے متعلق حکومتی تعریف مسترد کر دی۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے مشترکہ بیان میں ان آئمہ کرام اور اسکالرز کا کہنا ہے کہ انتہاپسندی کی تعریف غلط اور علمی طور پر بے بنیاد اور قدامت پسند سیاسی

کراچی کے شہری 13 ہزار موٹرسائیکلز، 5 ہزار موبائلز سے محروم

کراچی(روشن پاکستان نیوز)رواں سال اب تک کراچی میں 13 ہزار 361 شہریوں کو موٹرسائیکلوں جبکہ 5670 کو موبائل فونز سے محروم کیا جاچکا ہے۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی بے لگام وارداتوں میں شہری لٹ بھی رہے ہیں اور ذرا سی مزاحمت پر قیمتی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News