جمعه,  17 مئی 2024ء
تازہ ترین

April 11, 2024

سابق اداکار اور اسٹار فٹبالر 76 سال کی عمر میں چل بسے

  سابق اداکار اور امریکی فٹبال اسٹار او جے سمپسن کینسر کے باعث 76 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے عاشق کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے لیے برسوں سے خبروں میں ہیں۔ ڈرامائی مقدمے میں او جے سمپسن کو تمام

بھٹو ازم کو نصاب کا حصہ بنانا چاہیے، ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی نوید انتھونی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی نوید انتھونی نے کہا کہ بھٹو ازم کو نصاب کا حصہ بنایا جائے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ جمہوری حکومتیں کبھی فوج کو بلانے کا مطالبہ نہیں کرتیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا

خیبر پختونخوا ہ، افسوسناک حادثہ ، سیاحوں سے بھری کشتی ڈوب گئی

  نوشہرہ (روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں کنڈ پارک کے مقام پر افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں سیاحوں سے بھری کشتی ڈوب گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں لگ بھگ 15 افرادمیں سے 4 کو بچا لیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری

حکومت نے اپریل میں بجلی کے بلوں میں کمی کا اعلان کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے رواں ماہ کے بجلی کے بلوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوئی ہے، کمی سہ ماہی اور ڈالر

نگراں حکومت نے مسائل کوجنم دیا،وزیر اعلیٰ سندھ نے امن و امان کی خراب صورت حال کی ذمہ داری نگراں حکومت پر ڈا لدی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امن و امان کی خراب صورتحال کا ذمہ دار پچھلی نگراں حکومت کو ٹھہرایا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت نے سندھ کے ایس پی اور تھانے کے اہلکاروں کو ایسے

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں نے 5 ٹائٹل اپنے نام کرلیے

  پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں متعدد ٹائٹل جیت کر عید کی خوشیوں میں اضافہ کردیا۔ آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش میں پاکستان کی دو بہنوں سمیت 5 کھلاڑیوں نے ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔ مہوش علی نے انڈر 17 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا

پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران کاشہید نجیب احمد کی برسی پرخراج عقید ت پیش

اسلام آباد (حفصہ یاسمین)پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران ’قائد طلبا‘شہید نجیب احمد کی 33ویں برسی پر دعاگو رہیں۔انہو ں نے شہید سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ شہید نجیب احمد جب حبیب جالب کے ان اشعار کے ساتھ اپنی تقریر کا آغاز کرتے تو

معاشی چیلنجز کا سامنا، پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، احسن اقبال

جدہ(بیورورپورٹ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں لیگی عہدیداران اور ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے تاہم ہمیں ابھی سر توڑ محنت کرنے کی ضرورت ہے تبھی پاکستان معاشی ترقی حاصل

ڈاکو کو گولی مارنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا

  کراچی (روشن پاکستان نیوز )سائٹ سپر ہائی وے پر شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہو گیا، جس کے بعد پولیس نے ڈاکو کو قتل کرنے والے شہری جاوید کو گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزم جاوید کو حراست میں لے کر اس کا پستول قبضے میں لے کر

124 سال عمر ، دنیا کا معمر ترین شخص ہونے کا دعویٰ کرنے والا شخص سامنے آ گیا

124 سال عمر ، دنیا کا معمر ترین شخص ہونے کا دعویٰ کرنے والا شخص سامنے آ گیا اپریل 2024 کے آغاز میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 111 سالہ جان الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین شخص قرار دیا تھا، جب کہ دنیا

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News