بدھ,  15 مئی 2024ء
آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ تاہم رات میں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن اور پشین میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

پنجاب

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہےگا ۔ تاہم رات کے اوقات میں ڈیرہ غازی خان، ملتان، لیہ، بھکر اور بہاولپور میں آندھی/جھکڑ کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ مری، گلیات اور گردو نواح میں بھی مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ ہلکی بارش کا امکان۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم /مطلع جزوی ابر آلودرہے گا۔

خیبر پختونخواہ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہےگا ۔ تاہم رات میں ڈیرہ اسماعیل خان، وزیرستان ،کرم، چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان اورمانسہرہ میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ رات میں چند مقا ما ت پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

کشمیر

کشمیرمیں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ رات میں چند مقا ما ت پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News