بدھ,  28 اکتوبر 2026ء

October 28, 2026

اسرائیل میں انتخابات کے بعد ووٹو ں کی گنتی جاری، واضح اکثریت کسی کو نہ ملنے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ مختلف ایگزٹ پولز کے مطابق انتخابات میں کوئی واضح فاتح نہیں ہو گا،  بعض پولز کے مطابق اپوزیشن اتحاد کو وزیر اعظم نیتن یاہو کے اتحادپر

ایران 1979 سے امریکا کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، وہ ہزاروں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ہے: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران 1979 سے امریکا کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور ہزاروں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ہے۔ ٹیکساس میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ شروع نہیں

گوجرانوالہ: ولیمے کے دن دلہن کا قتل، مرکزی ملزم کی کزن اور مقتولہ کی دوست گرفتار

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز)  ولیمے کے دن دلہن کے قتل کیس میں نامزد مقتولہ کی دوست ملزمہ عروب کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزمہ عروب مرکزی ملزم سرفراز کی کزن اور مقتولہ صباء کی دوست ہے۔ تفتیشی حکام نے بتایا کہ ملزمان کے بیرون ملک فرار کو روکنے