هفته,  17 اکتوبر 2026ء

October 16, 2026

خفیہ معلومات لیک کرنے والوں کو گولی مار دینی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( روشن پاکستان نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خفیہ معلومات افشاںکرنے والوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرانے زمانے کی طرح ایسے افراد کو گولی مار دینی چاہیے۔ ایریزونا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ

کینیڈا میں امیگریشن سے متعلق نیا قانون نافذ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا میں امیگریشن سے متعلق نیا قانون بل سی 12 نافذ کر دیا گیا جس سے دستاویزات اور معلومات کی جان مزید سخت کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نئے قانون کے تحت کینیڈا کے متعلقہ حکام کو یہ اختیار حاصل ہوگیا

امن کا نوبل انعام 2026 جیتنے والی خاتون کی ’’ٹرمپ پر کڑی تنقید‘‘

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) رواں برس امن کا نوبل انعام جیتنے والی خاتون نوی پلئی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ابھی مسلسل دوسری بار امن کا نوبل انعام نہ ملنے کے غم سے نکلے بھی نہ تھے کہ رواں

گورنر راج میں حصہ اورگورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں: محسن نقوی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ  گورنر راج میں حصہ اورگورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں۔ محسن نقوی نے  لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ وہی سیاستدان ہیں جوماضی میں کئی دہائیوں تک اسٹیبلشمنٹ

سعودی اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کی پریس کانفرنس

سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی افواج کا یمن میں 127 میزائل و ڈرون ذخیرہ گاہیں تباہ کرنے کا دعویٰ ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے حوثی دہشت گرد ملیشیا کی جانب سے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ

آبپارہ اخبار مارکیٹ سیل کرنے پر ہاکرز کا احتجاج، جڑواں شہروں میں سپلائی معطل کرنے کی دھمکی

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے آبپارہ اخبار مارکیٹ سیل کرنے اور اخبارات ضبط کیے جانے کے خلاف ہاکرز اور تاجر تنظیموں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے جڑواں شہروں میں اخبارات کی ترسیل معطل کرنے کی دھمکی دے دی۔ اخبار مارکیٹ ہاکرز

بچوں کے استحصال میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کارروائیوں کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بچوں سے متعلق غیر قانونی جنسی مواد کی تیاری، ذخیرہ کرنے اور آن لائن شیئرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ملک بھر میں سخت کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل این سی