بدھ,  14 اکتوبر 2026ء

October 13, 2026

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ رسمی اعلامیے

پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گورنر راج پر سوالات، آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(محب) پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے معاملے پر ارکان نے قیادت سے سوالات کیے۔ ذرائع کے مطابق ارکان نے استفسار کیا کہ گورنر راج کی حمایت کرکے مستقبل کے لیے کون سا راستہ کھولا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز

پاکستان کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو ای آر کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(محب) پاکستان نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو ای آر کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح ٹو ای آر جدید نیوی گیشن سسٹم اور جدید ترین ایویونکس ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا

سعودی عرب اورحوثی تنازع میں شدت پر گہری تشویش ہے، چین

بیجنگ: چین کی جانب سے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سعودی ایئرپورٹس پر حملے کسی صورت قابل قبول نہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب

13 سال کا گند 3 ماہ میں صاف کریں گے،فیصل کریم کنڈی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں امن و امان قائم کرنے اور گزشتہ 13 برسوں کا گند صاف کرنے کے لیے آئندہ تین ماہ کے اندر سخت

خیبرپختونخوا سے سلسلہ شروع ہوا ہے، ابھی پارٹ ون آیا ہے پھر ٹو اور تھری بھی آئےگا: فیصل واوڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہےکہ خیبر پختونخوا کے عوام کو 180 دن میں  ریلیف ملےگا، ریلیف عبدالغفور دے یاعبدالقدوس عوام خوش ہوں گے، صوبے میں امن وامان کی تشویش ناک صورتحال کے باعث ایمرجنسی ناگزیر تھی، خیبرپختونخوا سے سلسلہ شروع ہوا ہے، جمہوریت چلانےکے لیے

جدہ میں عمران مسکٹیا کو ’عبدالستار ایدھی ایوارڈ‘ سے نواز دیا گیا

قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی نے ایوارڈ پیش کیا، پاکستانی کمیونٹی کے لیے 2022 سے 2026 تک خدمات کا اعتراف جدہ (محمد عدیل): سعودی عرب کے شہر جدہ میں MASA کی 14ویں سالانہ تعلیمی ایوارڈز کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں معروف پاکستانی سماجی شخصیت عمران مسکٹیا کو

حرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاک سعودی یکجہتی کونسل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک سعودی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ پریس کانفرنس میں پاکستان کی مذہبی قیادت نے عمرہ زائرین پر حوثیوں کے مبینہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ رہنماؤں نے کہا کہ حرمین شریفین

اسلام آبادپولیس کی اہم کارروائی: نواب آف بہاولپور فیملی کے گھر چوری میں ملوث 6 ملزمان گرفتار، کیا کچھ برآمد کرلیا گیا؟

اسلام آباد(کرائم رپورٹر):اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، نواب آف بہاولپور فیملی کے گھر میں ہونے والی چوری کی واردات کا معمہ حل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد پولیس نے نواب آف بہاولپور فیملی کے گھر میں ہونے والی بڑی چوری کی واردات میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار

ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا حد سے آگے نکل گیا، ٹرمپ کا اہم اعتراف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ ایران کی قیادت کو نشانہ بنانے کے معاملے میں امریکا شاید حد سے زیادہ آگے بڑھ گیا ہے۔ ان کے مطابق، واشنگٹن کو ایرانی حکام کی شناخت میں مشکلات کا سامنا ہے جن کے ساتھ جنگ کے خاتمے