بدھ,  07 اکتوبر 2026ء

June 28, 2026

پاک افغان سرحد پر بڑی کارروائی، 29 خوارج ہلاک، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پاکستان رینجرز (سندھ) کیمپ، کراچی کے معصوم لوگوں کے خلاف پاکستان کے اندر دہشت گردی کے حالیہ متعدد واقعات کے بعد، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پاک افغان سرحد کے ساتھ ایک منصوبہ بند انٹیلی جنس پر مبنی زمینی آپریشن کیا گیا

مذہبی تصویر کشی کیس: پیمرا نے جیو نیوز کی معطلی برقرار رکھتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ برقرار رکھا
پیمرا قوانین کی خلاف ورزی ،جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیمرا نے نجی ٹی وی چینل ”جیو نیوز “ کو پیمرا قوانین کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے اس کی نشریات 15 دن کے لیے معطل کر دیں جبکہ چینل کی جانب سے معافی بھی مانگ لی گئی۔ پیمرا سے جاری بیان کے مطابق جیو

چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ

سیچوان(روشن پاکستان نیوز) چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز  کے مطابق  زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ وینزویلا زلزلہ: 68 لاکھ افراد متاثر جبکہ 41 ہزار لاپتہ ہیں، یو این ادارہ زلزلے کے فوری بعد کسی جانی

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا پائلٹ سمیت 14 افراد جاں بحق ہوگئے

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا پائلٹ سمیت 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی وزارت توانائی کے ترجمان کے مطابق سعودی آرامکو کا ہیلی کاپٹر آئل فیلڈ کے لیے روانہ ہوا تاہم کچھ دیر کے بعد فنی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر گر

واٹس ایپ کا نیا حیرت انگیز فیچر، اب کوئی فراڈ نہیں کر سکے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ نے فراڈ یا مشکوک پیغامات سے محتاط رہنے اور سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جو چیٹ کھولنے سے پہلے ہی نامعلوم نمبرز کے بارے میں آگاہ کرے گا، یہ فیچر دوسرے ممالک میں رجسٹرڈ نمبرز کی نشان دہی

فیفا ورلڈ کپ گروپ اسٹیج ختم: ناک آؤٹ مرحلے میں کون سی ٹیمیں پہنچیں؟

امریکا (روشن پاکستان نیوز) : فیفا ورلڈ کپ 2026 کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا اور 32 ٹیموں نے اگلے ناک آؤٹ مرحلے میں قدم رکھ لیا جب کہ 16 باہر ہو گئیں۔ دنیا کے مقبول ترین فٹبال کے عالمی کپ کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا۔ 48

دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈکیلئے پاکستان ٹیم کے4 فاسٹ بولرز اور آل راؤنڈر فائنل ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز  اور  انگلینڈ میں 4 فاسٹ بولرز  اور ایک فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر کے ساتھ منتخب ہوگئی، ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ فاسٹ بولرز میں محمد علی، محمد عباس، خرم شہزاد اور عبید

یورپ جانے کا غیرقانونی طریقہ اختیار کیا تو یہ انجام ہوگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کے خواب انتہائی خطرناک ہے، بلکہ اب اس طرح جانا ممکن ہی نہیں رہا۔ غیر قانونی ذرائع سے یورپ جانے کی کوشش نہ صرف جان و مال کے

وینزویلا زلزلہ: 68 لاکھ افراد متاثر جبکہ 41 ہزار لاپتہ ہیں، یو این ادارہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں آنے والے تباہ کن دہرے زلزلے کے بعد انسانی ضروریات سنگین صورت اختیار کر گئی ہیں۔ اب تک 235 ہلاکتوں کی مصدقہ اطلاع ہے جبکہ ملبے تلے دبے سیکڑوں لوگوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے قیمت مقرر کرنے کے باوجود لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی(LPG) کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 308 روپے فی کلو مقرر ہے تاہم لاہور