جمعرات,  06  اگست 2026ء

June 19, 2026

شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی کوششوں سے امن معاہدے پر دستخط ہوئے، سعودی ولی عہد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی گفتگو میں دو طرفہ امور، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ سعودی

میرے اختیارات کی کوئی حد نہیں، ایران جنگ میں یہ سبق سیکھا: ٹرمپ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے اختیارات کی کوئی حد نہیں، ایران جنگ میں یہ سبق سیکھا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ عبوری معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن

بجٹ میں خواتین کو با اختیار بنانے کا موقع ضائع کر دیا گیا، ثمینہ فاضل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) اسلام آباد ویمن چیمبر کی بانی صدر ثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ حالیہ وفاقی بجٹ میں خواتین کی معاشی شمولیت کے موقع کو ضائع کر دیا گیا ہے۔ بجٹ میں غربت میں کمی ہنر مندی، کاروباری معاونت اور مالی وسائل تک رسائی جیسے

ایران کو اب کوئی پیسہ نہیں ملے گا، امریکی صدر ٹرمپ کا حیران کن بیان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ملاقات کےلئے بےچین نہیں تھے بلکہ ایران تھا ہم 60 دن تک اپنی حکمت عملی کوجاری رکھیں گے۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اب کوئی پیسہ نہیں ملے گا ایک سینٹ بھی نہیں دیاجائے

خیبرپختونخوا کا 48 ارب روپے خسارے کا بجٹ: تنخواہوں میں اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کا 48 ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا بجٹ کا مجموعی حجم 2 ہزار 170 روپے ہے جبکہ آمدن کا تخمینہ 2 ہزار 122 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پٹرول کی قیمت میں کمی عوامی دباؤ کا نتیجہ ہے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی عوامی دباؤ کی کامیابی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں حافظ نعیم

دلاور کیانی کی فوری بازیابی کے لیے اقدامات کیے جائیں، محمد نسیم کیانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ کے رہائشی اور پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ اہلکار محمد نسیم کیانی نے الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی پانیوالہ سے وابستہ افراد نے ان کے بیٹے دلاور کیانی کو غیر قانونی طور پر حراست میں لے کر تشدد

اوورسیز پاکستانیوں کے قانونی مسائل کے حل کیلئے پنجاب بار کونسل اور او پی سی پنجاب کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب بار کونسل کے وفد نے صوبائی وزیر اور وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات کی، جس میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش قانونی مسائل، انصاف تک آسان رسائی اور فوری حل کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں

ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں، 5 خواتین سمیت 11 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 خواتین سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 4 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 42 اعشاریہ 77 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں۔ ترجمان

پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ عوام تک منتقل کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم کے مطابق