

راولپنڈی/اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کی جانب سے جاری کی گئی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک بھر کے میڈیا ہاؤسز میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی جبری برطرفیوں اور مراعات میں کٹوتیوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہونے والے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے پہلے مرحلے کے غیر نتیجہ خیز اختتام کے بعد، اسلام آباد نے دونوں فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اگرچہ دونوں جانب

ریاض(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے حج 2026 کے عازمین حج کے لیے ایک اہم سہولت کے تحت سعودی عرب میں مفت موبائل سم کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے دورانِ حج مواصلاتی سہولتوں میں نمایاں بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق حجاج کرام کے لیے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی صدارت میں اسرائیل لبنان مذاکرات شروع ہوگئے۔ واشنگٹن میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں لبنان اور اسرائیل کے سفیر اپنے ملکوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ امریکہ اور ایران مذاکرات میں اعتماد کا فقدان مذاکرات کے اہم نکات

یہ فیصلہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے: جارجیا میلونی روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ اپنا دفاعی معاہدہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں فوجی سازوسامان کے تبادلے اور ٹیکنالوجی تحقیق شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک بھر میں بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ سولہ اپریل سے پاکستان میں داخل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین ورلڈ پیس جرگہ پروگرام رعایت اللہ خان بابا اور چیئر پرسن وومن پیس جرگہ پروگرام سعدیہ خان خان بی بی اور عدنان خان شنواری پریزیڈنٹ ڈبلیو بی جے پی خیبر پختون خواہ نے مورخہ چار اپریل 2026 بروز منگل راولپنڈی پریس کلب ، میں ملک میں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد کے علاقے بری امام میں مبینہ غیر قانونی آبادی کے خلاف کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے کارروائی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران صورتحال کشیدہ ہوگئی اور پولیس اور مقامی افراد کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران فائرنگ، آنسو

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین نے نویں اور دسویں کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کے لیے ہدایت جاری کردیں۔ چیئرمین میٹرک بورڈ کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہورہی ہیں لہٰذا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث مقامی مارکیٹ بھی متاثر ہو رہی ہے، اور اسی وجہ سے سونے