جمعرات,  07 مئی 2026ء

November 11, 2025

پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی (محمد زاہد خان) پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مہمان سری لنکن ٹیم کو 6رنز سے

بلغاریہ اور جاپان سےتعلق رکھنے والی 2 خواتین شادی کیلئے کوٹ ادو پہنچ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  کوٹ ادو کےعلاقےسنانواں کے 2 نوجوانوں سے شادی کے لیے بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی  2  خواتین پاکستان پہنچ گئیں۔ دونوں خواتین نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوانوں سے نکاح کیا، خواتین قانونی نکاح کروانے کی غرض سے اپنے کاغذات مکمل کرنے کے لیے

خودکش حملہ: اسلام آباد بار کونسل کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ضلع کچہری کے باہر خودکش حملے کی مذکت کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ بار ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دہشتگرد حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہری تشویش ہے۔ اور بار ایسوسی

رونالڈو نے اگلے فٹبال ورلڈ کپ کو آخری ایونٹ قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 2026 ورلڈ کپ کو اپنے کیریئر کا آخری ایونٹ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے اعلان کیا کہ اگلا ورلڈ کپ میرے فٹبال کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہو گا۔ رونالڈو نے کہا کہ آئندہ

ترکیہ کا سی-130 فوجی طیارہ گر کر تباہ

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کی فوج کا ایک سی-130 کارگو طیارہ منگل کے روز آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ ترکیہ کی وزارتِ دفاع کے مطابق جارجیا میں گر کر تباہ ہونے والے کارگو طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 20 افراد سوار تھے۔ وزارتِ

حکومت پوری توجہ ملکی حالات اور عوام کے تحفظ پر دے، علامہ آغا سید حسین مقدسی

اسلام آباد (سعد عباسی) سربراہ تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ پاکستان علامہ آغا سید حسین مقدسی نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس اور وانا کیڈٹ کالج پر دہشت گرد حملوں کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے اسے ازلی دشمنوں کی مذموم کارروائی کا تسلسل قرار دیا ہے۔ ہیڈ کوارٹر مکتبِ تشیُع علیؑ مسجد

نیشنل پریس کلب میں کرسمس کی شاندار تقریب، بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کا اعلان
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، نان ممبرز کا داخلہ بند

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق ممبران اور مہمانوں کی آمد و رفت کے لیے صرف مین پارکنگ والا گیٹ استعمال کیا جا سکے گا، جب کہ

اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ ترقیوں کا اعلان، 1016 افسران اور اہلکار نئے عہدوں پر تعینات
اسلام آباد دھماکہ: اے آئی کی مدد سے 92 فوٹیجز اکٹھی، حملہ آور ایک شخص تھا، آئی جی

اسلام آباد (سعدعباسی): آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں اے آئی کی مدد سے 92 فوٹیجز اکٹھی کی گئی ہیں تاکہ حالیہ دھماکے کے محرکات اور ملزمان تک پہنچا جا سکے۔ ان کے مطابق حملے میں 8 کلو گرام تک بارودی مواد اور بال بیرنگز

ٹی 20 ورلڈکپ: فہیم اشرف کی دھواں دھار اننگ، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو شکست دیدی
راولپنڈی ون ڈے میں پاکستان کا شاندار آغاز، سری لنکا کے خلاف 299 رنز کا ہدف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے ڈی/این ون ڈے میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 299 رنز بنائے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو

رضوان نے خود کپتانی چھوڑی، ان کے ہی مشورے سے ٹیم کی قیادت سنبھالی: شاہین آفریدی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ون ڈے ٹیم کےکپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ  محمد رضوان نے خود کپتانی سے ہٹنے کا فیصلہ لیا تھا، رضوان کو ہی سب سے پہلے بتایا کہ میں کپتان بن رہا ہوں۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز شروع ہونے سے قبل پاکستان