منگل,  01 اپریل 2025ء

November 28, 2024

آج آپ کا دن کیسا گزرنے والا ہے ؟ جانیں

برج حمل (Aries) آج آپ کی توانائی اور جذبہ عروج پر ہے۔ آپ کی محنت کا میٹھا پھل مل سکتا ہے۔ اپنے جذبات کو قابو میں رکھیں، کیونکہ جلد بازی میں کیے گئے فیصلے مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔ برج ثور (Taurus) آج آپ کو مالی فائدہ حاصل ہو سکتا

جماعت اسلامی کی بھی خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے بعد جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے بھی صوبے میں گورنر راج کی مخالفت کردی۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے امیر عبد الواسع نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خلاف آئین اقدام ہوگا۔ عبد الواسع نے کہا کہ

پمز اور پولی کلینک میں کوئی لاش یا گولی سے زخمی شخص نہیں لایا گیا، وفاقی وزرا کا دعویٰ

وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ اور احسن اقبال نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال اور پولی کلینک میں کوئی لاش یا گولی سے زخمی شخص نہیں لایا گیا، پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے سوشل میڈیا کی افواہ ساز فیکٹری احتجاج کی ناکامی پر ہونے والی شرمندگی سے توجہ

فیصل بینک نے اسلامی ریٹیل بینکنگ ایوارڈز میں 2 ایوارڈ جیت لیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے 10 ویں اسلامی ریٹیل بینکنگ ایوارڈز (آئی آر بی اے) میں 2 ایوارڈز جیت لیے ہیں، جس میں 2024 کے لیے کنزیومر فنانسنگ کی کیٹیگری میں بہترین اسلامی ریٹیل بینک

وفاقی کابینہ کی اکثریت نے پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ کے گزشتہ روزاجلاس میں خیبرپختونخوا کی صورتحال پرتبادلہ خیالا ہوا جس میں اٹارنی جنرل، وزیرقانون نے صوبائی حکومت کے اقدامات کے حوالے سے قانونی آپشن پربریفنگ دی جبکہ متعدد کابینہ ارکان نے بھی گورنر راج کی آپشن کی حمایت کی۔ ذرائع کے مطابق

دورہ جنوبی افریقاکیلئےقومی کرکٹ ٹیم کے کون کونسے اہم کھلاڑیوں کی واپسی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے لیے اسکواڈز پر مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ زمبابوے کے خلاف سیریز کے بعد قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہوگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ

یو اے ای وزٹ ویزا کی درخواست دینے کے لیے یہ طریقہ اپنائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جو لوگ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزٹ ویزوں کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں وہ درخواست مسترد ہونے سے بچنے کے لیے تمام مطلوبہ دستاویزات کی فراہمی یقینی بنائیں۔ یو اے ای جانے کے لیے فلائٹ میں سوار ہوتے وقت ایئرپورٹ پر قیام

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچے سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کر سکیں گے ، بل منظور

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی ایوان نمائندگان نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے بل کی منظوری دیدی۔ ایوان نمائندگان نے 13 کے مقابلے میں 102 ووٹ سے بل منظور کیا۔ بل کی سینیٹ سے منظوری کے بعد حکام کو کم عمر بچوں کو

سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی، جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ یہ تاثر نہ لیا جائے کہ آئینی بینچ نے ازخود نوٹس لیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی

کرم میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری ، مزید 5 افراد جاں بحق

کرم(روشن پاکستان نیوز) کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس میں مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ہیں، جس کے