جمعرات,  21 نومبر 2024ء

November 6, 2024

سی پی او راولپنڈی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، 1482 گاڑیاں بند، 1 کروڑ سے زائد جرمانے

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور ڈرائیور لائسنس چیک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 72 دنوں کے دوران پولیس نے 1482 ان فٹ گاڑیوں کو بند کر دیا جبکہ

راولپنڈی پولیس کی بڑی کامیابیاں، مختلف جرائم پیشہ افراد گرفتار

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے متعدد کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا، جس کے نتیجے میں مختلف نوعیت کے جرائم میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے نہ صرف قتل، منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف

ورلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 ، شاندار لائن اپ، عالمی موسیقی کے ستارے پرفارم کریں گے

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز )ابو ظہبی کے ایٹihad اَریْنا میں عالمی موسیقی کے ستارے برائن ایڈمز، اناستاسیا، اکن اور شان پال پرفارم کریں گے ابو ظہبی، 6 نومبر 2024: ورلڈ ٹینس لیگ (WTL) کے تیسرے سیزن کا آغاز ایک ماہ سے بھی کم وقت میں ہونے والا ہے، اور “دی گریٹیسٹ شو

نااہلی یا کرپشن؟پٹری پر فلیش پلیٹس میں لوہے کے کیل کی جگہ لکڑی کے پھالے لگانے کا انکشاف، تحقیقات کا مطالبہ

  حافظ آباد (شوکت علی وٹو): ریلوے اسٹیشن سے وزیر آباد علی پور چھٹہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کچھ سو گز کے فاصلے پر، جہاں اسٹیشن یارڈ کی حدود ختم ہوتی ہیں، فلیش پلیٹس میں لوہے کے کیلوں کی جگہ لکڑی کے پھالے لگا دیے گئے ہیں۔ یہ واقعہ متعلقہ

انجم عقیل خان نے برساتی نالے کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد (سٹی رپورٹر): رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے سیکٹر H-13 شمس کالونی کے مکینوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے برساتی نالے کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس برساتی نالے کی تعمیر کی لاگت 34 ملین روپے رکھی گئی ہے، جس کا مقصد

شہری ذہنی مریض بن رہے ہیں، حکومتی نرخوں پر اشیاء خوردونوش، سبزی، فروٹ، گوشت، دودھ، دہی ملنا ناممکن

  حافظ آباد (شوکت علی وٹو): ضلع بھر میں سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش، دودھ، دہی، گوشت، سبزی، اور فروٹ سمیت اکثر اشیاء ملنا ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نرخوں کی فہرست صرف لٹکانے اور دکھانے کے

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان (اگیگا) کا 20 نومبر کو وفاقی اور صوبائی سطح پر دھرنوں کا اعلان

(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان (اگیگا) کے چیف کوآرڈینیٹر رحمان علی باجوہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تفریق کا خاتمہ کیا جائے اور حالیہ بجٹ میں ہونے والا 100 فیصد اضافہ فوری طور پر واپس

عمران خان تاریخ کا اعلان کریں گے تو پورا ملک نکلے گا،یہ آخری کال ہوگی سروں پر کفن باندھ کر نکلیں گے،علی امین گنڈاپور

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان تاریخ کا اعلان کریں گے تو پورا ملک نکلے گا، یہ آخری کال ہوگی سروں پر کفن باندھ کر نکلیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا

پاکستان میں نیدرلینڈز کا ثقافتی میلہ 2024,پی این سی اے اسلام آباد میں فنون اور موسیقی کا شاندار امتزاج

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیدرلینڈز کے سفارتخانے کے زیراہتمام پاکستان میں “رنگ سکول آف میوزک اینڈ آرٹس” کے زیر اہتمام 2024 کا ثقافتی میلہ 8 نومبر کو پی این سی اے اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ یہ ایونٹ پاکستان اور نیدرلینڈز کے ثقافتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے

توشہ خانہ ٹو ، عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 نومبر کو ہو گی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب