جمعه,  20  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

September 3, 2024

سابق اولمئپین طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا فیصلہ،سابق اولمئپین طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا ۔ طاہر زمان کل قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے کیلئے چائنہ روانہ ہوں گے ،طاہر زمان ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کوچنگ کریں

بانی پی ٹی آئی نے ہمیں بھی حق یہ دیا ہے کہ ان سے سوال پوچھیں، پی ٹی آئی رہنما

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ جمہوریت کا مطلب سوال پوچھنا ہے،جس نےووٹ دیا ہے، وہ سوال تو پوچھے گا۔ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیں حق

ججز ، بیوروکریٹس اور وزراء کی سکیورٹی کے ماہانہ اخراجات کی مکمل تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش،دیکھیں

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ججز ، بیوروکریٹس اور وزراء کی سکیورٹی کے ماہانہ اخراجات سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔مجموعی طور پر ججز، بیوروکریٹس اور وزراء کی سکیورٹی پر ماہانہ 4 کروڑ 78 لاکھ روپے اور سالانہ تقریباً 57 کروڑ 46 لاکھ روپے کا خرچ آتا

اسلام آبادمیں تین بچوں کی لاشیں برآمد ہونے پر ضلعی انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (راجہ وسیم عباسی)تھانہ ترنول کی حدود میں تین بچوں کے جان بحق ہونے کا معاملہ، ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بچے برساتی نالے میں نہیں ڈوبے،تینوں بچے کوڑا اٹھانے کا کام کرتے تھے،  کوڑا اٹھانے کے

صدر ڈویژن پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی،3اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر ڈویژن پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی، مختلف مقدمات میںمطلوب 03اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان ولید اور عدنان کو گرفتا رکرلیا، روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امانت میں

رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار،چوری شدہ مال برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بنی پولیس کی کاروائی،رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،چوری شدہ 3 موٹر سائیکل 1 رکشہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار

پاک،بنگلہ دیش میچ ختم، فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے پر سی پی او کی اہلکاروں کو شاباشی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاک-بنگلہ دیش کرکٹ سیزیز کا دوسرا ٹیسٹ میچ اختتام پذیر،راولپنڈی پولیس کی جانب سے موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 4500 سے زائد افسران و اہلکاروں نے سیکورٹی فرائض سر انجام دئیے، ٹریفک کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے 350 سے زائد افسران و اہلکاروں

سردار اختر مینگل کا استعفیٰ وفاق کیلئے برا شگون ،خواجہ سعد رفیق

  اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے بُرا شگون ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آئین کے تحت انتخابی جمہوری اور

نامعلوم افراد کی فائرنگ ،گھر سے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے سب انسپکٹر جاں بحق

    کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو ان کے گھر کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے امیر محمد دستی تھانے کا انویسٹی گیشن سب

حالیہ دہشتگردی میں معاہدے کے تحت چھوڑے گئے لوگ ملوث ہیں،وزیر داخلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں معاہدے کے تحت چھوڑے گئے لوگ ملوث ہیں ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ گزشتہ دور حکومت میں معاہدے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News