بدھ,  30 اکتوبر 2024ء

July 8, 2024

بجلی کا شارٹ فال 5600 میگاواٹ تک پہنچنے کیوجہ سے لوڈ شیڈنگ دورانیے میں مزید اضافہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک 5,600 میگاواٹ کے نمایاں بجلی کے شارٹ فال سے دوچار ہے، جس کی وجہ سے شہری اور دیہی دونوں علاقوں میں وسیع پیمانے پر لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے جب

عوام کا جینا اجیرن ،کالی مرچ ،خشک دودھ اورمختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی بجٹ کےبعدمہنگائی نےشہریوں کی کمرتوڑدی،مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافےسےشہری پریشان ہوگئے۔ مہنگائی کے سونامی نے عوام کا جینا اجیرن کردیا، شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان جاری ،مختلف اشیائے ضروریہ کافی،خشک دودھ اور کالی مرچ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ایس آئی ایف سی کی کوششیں شعبہ سیاحت کو30 ارب ڈالرز سے زائد آمدن متوقع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کوششوں کی بدولت سیاحت کا شعبہ اگلے 5سے 6 برسوں کے دوران 30 بلین ڈالرز سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔SIFC کے تعاون سے قائم کی گئی گرین ٹورازم کمپنی نے خستہ

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پر سوالیہ نشان اٹھ گیا، امتحانات میں طلبا کی بڑی تعداد فیل

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں میڈیکل کی سب سے زیادہ میرٹ والی جامعہ پر سوالیہ نشان اٹھ گیا ہے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے امتحانات میں پوسٹ گریجویشن طلبہ کی بڑی تعداد فیل ہوگئی۔ طلبہ کی ناقص نتائج پر اجلاس طلب کرلیا گیادستاویزات کے مطابق ایم ڈی اور ایم

ڈیوڈ بیکہم اور وکٹوریہ بیکہم آننت امبانی کی شادی میں مدعو

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)فٹبال آئیکون اور سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکہم اور انکی اہلیہ وکٹوریہ بیکہم کو آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین و ایم ڈی اور دنیا کے گیارہویں امیر ترین شخص مکیش امبانی

سڈنی میں صرف بالکونی کا کرایہ 10 لاکھ سے زائد

سڈنی(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے تجارتی شہر سڈنی میں ایک ایسا مقام بھی ہے جہاں صرف ایک بالکونی کا کرایہ 10 لاکھ پاکستانی روپے سے بھی زائد ہے۔  سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر ایک عجیب اشتہار سامنے آیا جس میں مالک مکان نے ایک بالکونی کی تصویر شیئر کی۔ اس تصویر

ملک بھر کی فلور ملز انڈسٹری کا 10 جولائی کو ہڑتال کا اعلان،دیکھیں تفصیل

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)فلور ملز اور ہول سیلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف لاہور سمیت ملک بھر کی فلور ملز انڈسٹری نے 10 جولائی کو ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق ہڑتال کی صورت میں ملک بھر کی 1500 فلور ملز بند ہو جائیں گی،

پاکستانی اسکواش سٹار اشہب عرفان نےکانسو اوپن چیمپئن شپ میں بھارت کوعبرتناک شکست سےدوچارکر دیا

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی اسکواش کھلاڑی اشہب عرفان نے ہیوسٹن میں ہونے والی کانسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ میں بھارت کے ویر چوترانی کو سخت مقابلے والے فائنل میں شکست دے کر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔20 سالہ اشاب نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں روچیسٹر پروم

’اگر ٹیسلا کیخلاف اقدامات کیے تو آپ کو ختم کردوں گا ‘، ایلون مسک کی بل گیٹس کو دھمکی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کو ٹیسلا کے حصص خرید کر فروخت کرنے کی صورت میں دھمکی دے دی۔حصص کی اس طرح کی خرید و فروخت کے لیے شارٹ سیلنگ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے اور بل

کیا واقعی دلجیت دوسانجھ پاکستان آرہے ہیں؟

ممبئی(نیوزڈیسک)گلوبل اسٹار دلجیت دوسانجھ کی پاکستان میں فین فالوونگ بھی کسی اور انڈین پنجابی آرٹسٹ سے کم نہیں ہے جس کا منہ بولتا ثبوت اداکار کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم ‘جٹ اینڈ جولیٹ 3‘ کا  پاکستان میں ہونے والا ریکارڈ بزنس ہے۔ عالمی سطح پر اپنے کانسرٹ ‘دلومیناتی‘ سے