هفته,  23 نومبر 2024ء

May 6, 2024

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کادورہ پاکستان کا امکان، تفصیلات خبر میں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کی 10 سے 15 مئی کے درمیان پاکستان آمد متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان میں سعودی سرمایہ

صارفین کی موبائل سم کو اچانک بلاک نہیں کر سکتیں، ٹیلی کام کمپنیاں میدان میں آگئیں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں کام کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کی موبائل سم کو اچانک بلاک نہیں کر سکتیں۔ نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے معاملے پر ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے وزارت

بھارتی خفیہ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے دو انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار

  کراچی(روشن پا کستان نیوز) کورنگی صنعتی ایریا پولیس اور حساس اداروں کی تکنکلی بنیادوں پر مشترکہ ٹارگیٹڈ کارروائی، شہر کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی نے بتایا کہ دہشتگردی اور ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث تربیت یافتہ دو انتہائی ہائی

رپجاکی گورننگ باڈی کا پہلا اجلاس،تنظیم کی جلد ازجلدرجسٹریشن کافیصلہ

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رپجا)کا پہلا با ضابطہ گورننگ باڈی اجلاس زیر صدرات صدرسہیل شہزاد راولپنڈی پریس کلب میں منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔ اجلاس میں فنانس سیکرٹری سید مہدی، نائب صدر فہیم ملک، پریس سیکرٹری راجہ عمران، گورننگ باڈی ممبر

ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں شروع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں گیس کی قیمتوں میں یکساں فارمولہ لانے کی کوششیں شروع کر دی گئیں۔ گیس کی قیمتوں کے لیے یکساں فارمولہ لانے کی کوششیں جاری ہیں جس کے تحت مقامی اور درآمدی گیس کی قیمتوں کو ملا کر ٹیرف کا تعین کیا

سعودی فرمانروا کی ہدایات پرسعودی نائب وزیر سرمایہ کاری کا دورہ پاکستان

تحریر :اصغرعلی مبارک سعودی فرمانروا اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایات پرسعودی نائب وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں سرمایہ کاروں کا وفد پاکستان کا دورہ کر رہا ہے،۔سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری کی زیر قیادت سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچا تو

مطالبات کی منظوری تک احتجاج کی کال سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،شوکت نوا ز میر

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین انجم تاجران مظفرا ٓبادورکن جموں وکشمیر ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی اپنے مطالبات کے حق میں 11 مئی کو ہر صورت میں مکمل پہیہ جام، شٹر ڈاؤن اور مظفرآباد میں اسمبلی کے باہر احتجاج کرے گی ۔

آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف

  کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری کی وبا پھیلنے کا انکشاف، حکومت نے نوٹس لے لیا۔ سندھ کے وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے آم کے باغات میں بیماری کے پھیلاؤ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو بیماری کے خاتمے کے

رفح پر اسرائیل کا زمینی حملہ ناقابل تصور تباہی کا سبب بنے گا،علامہ شبیر میثمی

اسلام آباد (سدھیر احمد کیانی) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کا زمینی حملہ ناقابل تصور تباہی کا سبب بنے گا، رفح میں پناہ لیے زخمی، نہتے اور بے گھر فلسطینی عوام کو

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنادی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سز ا سنادی ، مجرم کو 09سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم طاہر کو