هفته,  23 نومبر 2024ء

May 4, 2024

ارشد شریف قتل کیس، معروف صحافی حامد میر کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر تحریری سماعت کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کی درخواست پر سماعت کا حکم جاری کیا۔

ہٹلر کے فوجی ہیڈ کوارٹر سے 5 انسانی باقیات دریافت

  پو لینڈ(روشن پاکستان نیوز)موجودہ پولینڈ میں نازی رہنما ایڈولف ہٹلر کے فوجی ہیڈ کوارٹر سے 5 انسانی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہٹلر کے ملٹری ہیڈ کوارٹر سے ملنے والے پانچوں انسانی ڈھانچوں کےہاتھ پاؤں غائب ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ

سیاسی اونٹ پاکستان میں ہی کیوں بدکتاہے؟

پاکستان بالعموم سیاسی عدم استحکام اور پنجاب باالخصوص آج کل گندم کی خریداری میں تعطل کی وجہ سے انتشار کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ پاکستان کی سیاست کا اونٹ کسی بھی کروٹ بیٹھنے کو تیار نہیں ہے۔ اور پنجاب کا کسان گندم کا خریدار ڈھونڈنے میں سر گرداں ہے۔

راناثنااللہ کو پنجاب حکومت میں بھی اہم رول دینے پر غورجاری

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ کو پنجاب میں اہم کردار دینے پر غور کیا گیا تاہم اس معاملے کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ کو پنجاب حکومت میں بھی اہم کردار دینے پر غور کیا جا

پیپلز بس سروس میں سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ حکومت کی جانب سے پیپلز بس سروس سفر کرنے والوں کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز بس سروس کے آٹومیٹڈفیئر کلکشن سسٹم کی افتتاحی تقریب ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی، وزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن اوردیگر بھی تقریب

پاک فوج نے ایک دن کیلئےباکسر عامر خان کو اعزازی کیپٹن کے رینک لگا دیے

  عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لیے اعزازی کپتان کا عہدہ دے دیا ہے۔ باکسر عامر خان کو باکسنگ کے شعبے میں ان کی کامیابیوں کے اعتراف میں کپتان کا اعزازی رینک دیا گیا۔ باکسر عامر خان کو اعزازی

سی ٹی ڈی کاتیز رفتار ڈالاوالدین کےاکلوتے بیٹے کو کو گاڑی تلےروند کر چلتا بنا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے دارالحکومت میں کاؤنٹر ٹیررازم فورس (سی ٹی ڈی) کے تیز رفتار ٹکرانے سےگھر کے باہر کھیلتے ہوئے 8 سالہ والدین کا اکلوتا بیٹا جاں بحق ہوگیا۔ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور نے بچے کو کچل دیا اور پھر موقع سے فرار ہو گیا۔ والدین

وزیر اعظم کا ویژن سعودی سرمایہ کاری سے پاکستان کی معاشی ترقی

تحریر:اصغر علی مبارک ملکی معیشت کو بہتر بنانا سول و عسکری قیادت کی بنیادی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔ وزیراعظم پاکستان ملکی معیشت کی بحالی اور مضبوطی کے خواہاں ہیں تو چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیراقتصادی بحالی کے ساتھ ساتھ پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ

فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے حلف لیا۔ اس موقع پر صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی

راولپنڈی،منشیات مقدمے میں دومجرمان کو 18سال قید،دولاکھ روپے جرمانے کی سزائیں

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے02 مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنادی،مجرمان کو مجموعی طور پر 18سال قید اور02لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم سفیر کو 09سال قید اور01لاکھ