هفته,  23 نومبر 2024ء

April 29, 2024

مال روڈ پر احتجاج کےدوران گرفتار ہونیوالے کسانوں کی فہرست سامنے آگئی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری نہ کرنے پر مال روڈ اور اس کے گردونواح میں احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے کسانوں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتجاج میں شامل خاتون سمیت 30 افراد پولیس کی حراست میں

پاکستان کا خلائی سفر ،پہلی مرتبہ خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفت

  اسلام آباد: پاکستان چین کے قمری مشن چانگ 6 کے ذریعے سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا، مشن کی کامیابی چاند کے قطب جنوبی سے اہم نمونے حاصل کرنے کا پہلا موقع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلائی سفر اور خلائی تحقیق کے شعبے میں اہم پیش رفت ہوئی

ٹک ٹاک کا ایک مرتبہ پھر امریکہ میں اپنی ایپ فروخت کرنے سے انکار

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکہ میں چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کے بعد ٹِک ٹاک کے چینی مالک بائٹ ڈانس نے ایپ کو فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کمپنی کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک فروخت کرنے کے بجائے

اپوزیشن ارکان کی گرفتاریوں اور چھاپوں پر سپیکر کا اظہار برہمی

  سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان اپوزیشن ارکان کی گرفتاریوں اور چھاپوں پر برہم ہوگئے، درج مقدمات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے پولیس کی کارروائی کے خلاف کمیٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ اجلاس کے دوران وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ میں کل ایوان میں

فیصل آباد: معلم مدرسہ کی کمسن بچے کو ریپ کرنے کی کوشش!پولیس ملزم کی رہائی کے بعد دوبارہ متحرک کیوں ہوئی؟

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں کم سن بچے سے زیادتی کے مبینہ واقعے کے بعدپنچائیت کے ذریعے معاملہ ختم کرنے کے واقعے پر پنجاب پولیس حرکت میں آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو اس معاملے پر پنجاب پولیس نے ایک بیان جاری کیا۔ بیان میں

مہنگائی بے قابو، گھی 60 روپے تک مہنگا ہو گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شہر کی اوپن مارکیٹ کے ساتھ ساتھ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی بے قابو ہو گئی ہے۔ تیسرے درجے کا گھی 33 سے 60 روپے فی کلوگرام مہنگا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رجسٹرڈ صارفین کے لیے تیسرے درجے کا گھی 60

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی ،05ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی ،05ملزمان گرفتار، چرس اورشراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے ملزم محسن سے 01کلو600گرام چرس،صدر واہ پولیس نے ملزم شہزاد سے 560گرام چرس،کلرسیداں پولیس نے ملزم شکیل سے 05لیٹر شراب،ملزم عنصر سے 05لیٹر شراب،آر اے

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،09ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،09ملزمان گرفتار،اسلحہ و ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے ملزم فیصل سے 01رائفل 12بور معہ ایمونیشن،01پستول 30بورمعہ ایمونیشن،01پستول 9mmمعہ ایمونیشن،ملزم حسیب سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،رتہ امرال پولیس نے ملزم دانیال سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ریس

پاکستان میں پانی پر چلنے والی گاڑیوں کا پلانٹ کہاں لگے گا؟ مستقبل کے نوجوان سائنسدانوں نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں قائم تعلیمی اداےنیو ٹیک میں پڑھنے والے مستقبل کے نوجوانوں نے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب پاکستان میں بھی پانی پر چلنے والی گاڑیاں دستیاب ہوں گی۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے نیو ٹیک کے

قومی اسمبلی میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل منظور

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دیدی گئی۔   قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیراعظم نذیر تارڑ کی جانب سے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر سینیٹ کی سفارشات قومی اسمبلی میں