هفته,  23 نومبر 2024ء

April 27, 2024

کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی،منع کردیا ، ابرار الحق کا انکشاف،انکار کی وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)معروف گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی ہے جب کہ انہیں متعدد میوزک پراجیکٹس میں کام کرنے کی بھی پیشکش ہوئی تھی تاہم انہوں نے انکار کردیا۔ اس بات کا انکشاف انہوں نے

عدالت نے نسلہ ٹاور متاثرین کے لئے بڑا حکم جاری کر دیا

  کراچی(روشن پاکستان نیوز) نسلہ ٹاور متاثرین کے لیے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ نے معاوضے کی ادائیگی سے متعلق اہم حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جس میں کہا

اسلام آباد پولیس نے ایف نائن پارک سے گمشدہ بچی کو تلاش کر کے حقیقی ورثا کے حوالے کردیا

اسلام آباد(منصور ظفر)مارگلہ پولیس نے ایک پروگرام میں 16سالہ گمشدہ بچی کو تلاش کرکے گھر والوں کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  ایف نائن پارک میں ایک پروگرام چل رہا تھا ،شام  سے قبل سولہ سالہ بچی لاپتہ ہوگئی۔ ایونٹ آرگنائز سمیت گھر والوں نے فوری پکار ون فائیو پر

اے پی پی اے یکم مئی کومزدوروںسے یکجہتی کیلئے ریلی نکالے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ٹوئن سٹی آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پران سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئن سٹی آل پاکستان پنشنرز ایسوسی یشن( اے پی پی اے )کے صدر سید محمد معراج نے ہفتہ

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر جنات کا بسیرا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ماہ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر میں عرصہ دراز سے جنات کا بسیرا ہے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں کی گئی گفتگو میں ماہ نور حیدر نے اپنے ساتھ گزری مافوق الفطرت واقعات پر

ٹریفک پولیس کے 17 افسران و اہلکار معطل،وجہ بھی سامنے آ گئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں غیر قانونی چیکنگ پر ٹریفک پولیس کے 17 افسران و اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی غیر قانونی چیکنگ پر کارروائی کی۔ ترجمان نے کہا کہ ایس

لبریشن فرنٹ کا اپنے قائد مرحوم امان اللہ خان کو ان کی آٹھویں برسی پرشاندار خراج عقیدت

سری نگر،مظرآباد،راولاکوٹ(روشن پاکستان نیوز)جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے اپنے قائد مرحوم امان اللہ خان کو ان کی آٹھویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس سلسلے میں سرینگر، کوٹلی، مظفرآباد، گلگت، راولاکوٹ، باغ، تتہ پانی، عباسپور اور کراچی کے علاوہ امریکہ، برطانیہ اور یورپ میں مختلف تقاریب کا

خسارے میں چل رہی پاور کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز مسترد کر دی گئی

  اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)وزارت توانائی کی پہلے سے خسارے میں چلنے والی بجلی کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی کی تجویز مسترد ہونے کے بعد وزارت نجکاری نے 5 منافع بخش پاور کمپنیوں کی نجکاری کا منصوبہ تیار کر

ضمنی انتخابات میں کامیابی سے مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ

تحریر:اصغرعلی مبارک ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی سے پارٹی کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہےدو قومی اور 10 صوبائی اسمبلیوں کی نشستیں جیت کر مسلم لیگ (ن) کی وفاق اور صوبے میں پوزیشن مستحکم ہوئی ہے ضمنی انتخابات کے نتائج کے حوالے سے حیران کُن

نظام سےمایوس عوام اپنا تحفظ خودکرنےلگے،ڈاکوؤں کو پیٹرول چھڑک کرآگ لگادی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں عوام نے ڈاکوؤں کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 5 سی 4 میں خاتون کو لوٹنے والے ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے۔ ڈاکوؤں پر تشدد کے بعد عوام نے پٹرول چھڑک کر