اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گوگل نے اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کے خلاف احتجاج کرنے پر اپنے 20 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل اور ایمیزون نے 2021 میں اسرائیل کے ساتھ 1.2 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم میں 20 ہزار بائیکس کے لیے پورٹل پر ایک لاکھ طلباء نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ پی آئی ٹی بی کے ریکارڈ کے مطابق 16,000 سے زائد آن لائن درخواستیں
اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف)جلد پاکستان کیلئے1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ 29 اپریل کو ہوگی، جس میں آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کےلیے 1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔
گھوٹکی (روشن پاکستان نیوز)گھوٹکی میں ڈاکوؤں نے سکھر ملتان موٹروے کے قریب پولیس چوکی5 پر حملہ کردیا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا جبکہ ایک ڈاکو ماراگیا ۔ پولیس چوکی پر حملے کے بعد اہلکاروں اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے 3 روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی اپنے 3 روزہ دورے میں اسلام آباد کے علاوہ ایبٹ آباد اور لاہور جائے گی جبکہ ٹرافی اسلام آباد آمد
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء اور تجدید کے حوالے سے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء اور تجدید کے لیے دارالحکومت میں 3 مراکز قائم کیے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے اسلام آباد میں ‘فیسیلیٹیشن آن
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سول لائنز پولیس کی کاروائی، سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنے والے 02ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 06ہزار300 روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنے والے 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں راحم اور معیزشامل ہیں، ملزمان سے مسروقہ رقم 06ہزار
راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی، دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم شاہ رخ نے فائرنگ کرکے اپنی بہن کائنات اور شہری محمد رمضان کو قتل کر دیا تھا، اشتہاری مجرم کو شک
راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے سزا سنادی،مجرم افتخار علی کو عمر قید اور 05لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے قتل کے مقدمہ میں نامزد
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)موٹر وے پولیس کے اہلکار کو گاڑی تلے روندکرفرار ہونیوالی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی ہے، جس کے خلاف اقدام قتل، ٹریفک کنٹرول میں مداخلت، لاپرواہی سے گاڑی چلانے اور شہری کو زخمی کرنے