اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے ریلیف پیکیج کے تحت چینی کی ممکنہ قلت سے بچنے کے لیے اقدامات کرتے ہوئے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 45 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی کی ممکنہ قلت سے بچنے کے لیے اقدامات
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں مرغی کا گوشت خوراک کا ایک اہم جزو ہے تاہم ماہ رمضان میں بڑھنے والی قیمتیں اب تک کم نہیں ہو سکیں جس کی وجوہات میں سے ایک کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ملک سے بڑی تعداد میں چوزے افغنستان برآمد کیے
نیویارک(روشن پاکستان نیوز)معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو اپنی ایپس میں شامل کرنے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے کمپنی نے میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ گزشتہ دنوں میسنجر اور واٹس ایپ صارفین کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ کم از کم 6 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کی توقع کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلیو ایریا میں پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ پر کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ آگ بجھانے کے عمل میں فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیوں نے حصہ لیا،
بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالنے کی شرح 59.71 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں میں 102 سیٹوں پر پولنگ ہوئی۔ پہلے مرحلے میں 1600 سے زیادہ امیدوار میدان میں تھے جبکہ پہلے
لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں چار رکنی میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا،بشریٰ بی بی نے کہا مجھے ٹوائلٹ کلینرکے قطرے دیے گئے ہیں،پھر بیرسٹر
لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں تعینات پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے خلاف شہری کو اغوا کرکے اس سے تاوان وصول کرنے کے الزام پر مقدمہ درج کرکے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) شادمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق گرفتار ایس ایچ او افضال رؤف
اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) 6 ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ کی ہدایات پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز سے تجاویز طلب کرلی گئیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے دفتر نے پیر تک تمام ججز سے تجاویز
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن نے ہتھیار ڈال دیئے، نانبائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن نے ہتھیار ڈال دیئے، نانبائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ نانبائی ایسوسی ایشن