جمعه,  03 مئی 2024ء
راولپنڈی میں نان بائیوں نے ہتھیار ڈال دیئے، روٹی کی نئی قیمت پر تیار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن نے ہتھیار ڈال دیئے، نانبائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن نے ہتھیار ڈال دیئے، نانبائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔

نانبائی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری رشید قریشی نے جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم پنجاب حکومت کے فیصلے پر پرعملدرآمد کریں گے۔

رشید قریشی کا کہنا تھا کہ نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی سولہ روپے اور نان 20 روپے کا فروخت کرینگے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News